• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب، خدا بخش گوٹھ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

حب(نامہ نگار) ساکران کے علاقے خدا بخش گوٹھ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک شخص زخمی،پولیس تھانہ ساکران کے ایس ایچ او عبدالقادر شیخ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زمینی تنازعہ پر پیش آیا اور جاں بحق ہونے والے آپس میں رشتہ دار بتائے جاتے ہیں جاں بحق افراد کی شناخت 45 سالہ صابر ولد شکیل اور 45 سالہ عرفان ولد اسماعیل کے نام سے ہوئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید