پشاور (نیوزرپورٹر) پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس روح الامین اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جنرل منیجر میڈیا ریلیشنز سرکاری ٹی وی کی سیٹ پر ارشدعلی نامی درخواست گزار کو انٹرویو میں شامل کرنے کا حکم دیتے ہوئے اس حوالے سے جواب طلب کرلیا۔