• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیوم چنگیز ی فٹ بال گراؤنڈ میں مصنوعی گھاس کاکام جلد مکمل کیا جائے،درابلوچ

کوئٹہ (پ ر) ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ نے قیوم علی چنگیزی فٹ بال گراؤنڈ کا دورہ کیاانچارج ولایت حسین نے ترقیاتی کام کی رپورٹ پیش کی جس پرڈی جی اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی گھاس کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ گراؤنڈ کو کھلاڑیوں کے لیےفعال کیاجاسکے ۔
کوئٹہ سے مزید