• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا نئی قومی ایئر لائن ’ریاض ایئر‘ بنانے کا اعلان

ریاض(اے ایف پی، نیوزڈیسک) سعودی عرب نے اتوار کو ’ریاض ایئر‘ کے نام سے نئی قومی ایرلائن بنانے کا اعلان کیا ہے تا کہ مستقبل قریب میں سعودی عرب کو بین الاقوامی ایوی ایشن حب بنایا جاسکے۔ وژن 2030 کے تحت ’ریاض ایئر‘ کے نام سے بنائی جانے والی یہ نئی ایرلائن دنیا کی 100 کے قریب شہروں تک رسائی رکھے گی۔

دنیا بھر سے سے مزید