کراچی (نیوز ڈیسک) پوتن کا جوہری بریف کیس چین سربراہی ملاقات میں بھی سامنے آگیا۔ جوہری ہتھیار استعمال کے حکم تک براہ راست رابطے کا نظام، بریف کیس کا نام ’’چیگٹ‘‘ ، 1983ء میں متعارف ہوا۔