کراچی (نیوز ڈیسک) صومالیہ نے خودمختاری کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر اماراتی سفیر نکال دیا۔ 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم ،صومالیہنے ابوظبی سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا، ندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام ، صومالی صدرکا کہنا تھا امارات نے بندرگاہوں کےمعاہدے ،فوجی اڈے قائم کیے،علاقائی حکومتوں کو وفاق کیخلاف مضبوط کیا۔