• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ جنگ سے نکلنے کے خواہش مند ایرانی حملے رکاوٹ بن گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ جنگ سے نکلنے کے خواہش مند، ایرانی حملے رکاوٹ بن گئے۔ ہرمز میں کشیدگی، خلیجی ممالک میں ایران کی نئی کارروائیاں، ٹرمپ انتظامیہ کیلئے جنگ سے نکلنے کی کوششیں مزید پیچیدہ، ڈیموکریٹس کی کانگریس میں اکثریت سنبھالنے کی تیاری، امریکی صدر غیر مقبول جنگ سے نکل کر معاملہ ختم کرنا چاہتے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید