• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہنگیا نسل کشی پر عالمی عدالت کا فیصلہ، اسرائیل پر مقدمے میں بھی اثرات کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) روہنگیا نسل کشی پر عالمی عدالت کا فیصلہ، اسرائیل پر مقدمے میں بھی اثرات کا امکان،گیمبیا نے میانمار کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کیا تھا، فیصلہ کل جمعرات کو متوقع ، اقوام متحدہ مشن نے نسل کشی کی نشاندہی کی تھی۔قتل، اجتماعی زیادتی ودیہات نذر آتش کرنے کا الزام،ماہرین کا کہنا ہے اس کے قانونی نکات غزہ سے متعلق مقدمے میں بھی اہم ثابت ہونگے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کیاعلیٰ ترین عدالت، عالمی عدالت انصاف، جمعرات کو اس مقدمے میں فیصلہ سنائے گی جس میں گیمبیا نے میانمار پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا الزام عائد کیا ہے۔
دنیا بھر سے سے مزید