• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس بھر میں مہنگائی، تنخواہوں میں اضافے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس بھر میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے ہوئے ، آج اکثر سرکاری اداروں ، تعلیمیاداروں میں کچھ ملازمین نے ہڑتال گی تمقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش اور موسمی خرابی کے باعث فرانس بھر میں تقریباً 1لاکھ 46ہزار افراد نے مظاہروں میں شرکت کی ،پیرس میں مظاہرین کی تعداد تقریباً 28ہزار رہی۔
دنیا بھر سے سے مزید