لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت اور جاپان نے اپنے دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، جدید فوجی ٹیکنالوجی کی مشترکہ تیاری اور بحری دفاعی صلاحیتوں میں تعاون تیز کرنے پر اتفاقکیا ہے۔