لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی وزارت دفاع نے اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ساتھ بھارتی بحریہ کے باراک پوائنٹ ڈیفنس میزائل سسٹم کیاپ گریڈیشن کے لئے 1,976 کروڑ 40 لاکھ روپے کا معاہدہ کر لیا ہے۔