ڈیلس(رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ)جی ٹی اے 6 کا جنون، امریکا میں دفاتر خالی، معیشت کو ایک ارب ڈالر کا نقصان، گیم کی ریلیز پر ملازمین کی چھٹیوں کا نیا رجحان، شرح 32 فیصد، ہر پانچ میں سے ایک ملازم کا کام پر نہ جانے کا ارادہ،لاجٹیک کی جانب سے 7 ہزار ملازمین کو تنخواہ کیساتھ چھٹی، امریکی فوج نے بھی اہلکاروں کو گیم کھیلنے کیلئے چار روزہ پاس دیدیا۔