کراچی (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کا حوثیوں کیخلاف جنگ 2027ء تک جاری رکھنے کا فیصلہ،آرامکو ہیڈکوارٹر پر حملہ، ریاض ایئرپورٹ پر پروازیں متاثر، عالمی تقریبات ملتوی کردی گئیں، سعودی سرکاری بیانیہ تبدیل، مساجد کے خطبات میں بھی حوثیوں سے لڑائی کا ذکر ہونے لگا۔