کراچی (نیوز ڈیسک) اپنے اخراجات پر خود کو احمق محسوس کر رہا ہوں، مسک کو انتخابی مہم کے خرچے پر پچھتاوا، انتخابی مہم پر رقم لگانے کو غیر دانشمندانہ قرار دیدیا۔