• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل فائنل کے موقع پر کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں جوش وخروش بھر پور رہا، نوجوانوں نے بڑی اسکرین لگا کر میچ دیکھا، جبکہ ملتان اور لاہور کے حامیوں نے اپنی اپنی ٹیموں کی کٹ زیب تن کی ہوئی تھی، فائنل کی وجہ سے شہر میں ہونے والی شادی بیاہ کی تقریبات میں بھی مہمان تاخیر سے پہنچے۔