• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی، انٹری ٹیسٹ 25 مارچ کو ہوگا

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام انجینئرنگ کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ۔ جو طلبا گزشتہ ہفتے انٹری ٹیسٹ میں شامل نہیں ہوسکے ۔ وہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کرکے23 مارچ تکٹوکن حاصل کرسکتے ہیں،انٹری ٹیسٹ 25 مارچ کو ہوگا۔