• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے تین خواتین کو اغوا کرنے کے الزام میں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیےمعلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ الپ کو غلام قاسم نے درخواست دی کہ ملزمان صدیق وغیرہ گھر میں گھس کر اس کی بیٹی کو اغوا کر لیا پولیس تھانہ ممتاز آباد کو عمران نے درخواست دی کہ اس کی بیٹی کو ملزم ضیاء الحسن نے اغوا کر لیا سی تھانہ ممتاز آباد کو افسانہ بی بی نے درخواست دی کہ ملزم احمد نے اس کی بیٹی کو اغوا کر لیا۔
ملتان سے مزید