ملتان (سٹاف رپورٹر) رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026تاخیر سے شروع کرنے پرغور،ذرائع کے مطابق پنجاب کے تعلیمی بورڈز کی جانب سےحکومت پنجاب کو تجویز ارسال کی گئی ہے کہ میڑک پہلا سالانہ امتحان 2026 یکم مارچ کی بجائے 27مارچ سے شروع کیا جائے۔