• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراسرار طور پر لاپتہ نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) سٹی شجاع آباد پولیس نے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والا 28سالہ نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا، تفصیلات کے مطابق جلال پور بائی پاس سے عمر دراز عرف اللہ دتہ نے اطلاع دی کہ میرا بیٹا گھر سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا تھا جو بے ہوشی کی حالت میں ملا جسے علاج معالجہ کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا،اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
ملتان سے مزید