• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرینی صدر کی چینی ہم منصب کو مذاکرات کی دعوت

کیف (اے ایف پی) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین نے چین کو مذاکرات کی دعوت دے دی ہے اور وہ بیجنگ کے جواب کے منتظر ہیں۔ ان کا یہ بیان ایسے موقع پر آیا ہے جب ماسکو چینی صدر شی جن پنگ کی میزبانی کررہا ہے۔ یوکرینی صدر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ہم نے چین کو امن فارمولہ کے نفاذ کیلئے شراکت دار بننے کی دعوت دی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید