• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سارا مبینہ قتل کیس، پولیس نے حتمی چالان پیش کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر سارا کے مبینہ قتل کیس میں پولیس نے کیس کا حتمی چالان پیش کردیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے مزید کارروائی کیلئے سیشن عدالت ارسال کر دیا، چالان کے مطابق ملزمان نے شواہد مٹانے کیلئے مقتولہ کا موبائل فون چھاپا دیا تھا، مرکزی ملزم شان نے بھی واقعہ کے بعد اپنا موبائل چھپا دیا تھا، ملزم شان کےاسپتال میں کام کرنے والی ملزمہ ارادھنا کا بیان بھی قلمبند کر کیا گیا، ملزم وقاص اور شان سلیم کے ڈی این اے کیلئے نمونے لیبارٹری کو ارسال کر دیے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید