• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سوئئ گیس کے زیراہتمام کھلی کچہری پیر کے روز لگے گی

پشاور (لیڈی رپوٹر)محکمہ سوئئ گیس کے زیر اہتمام کھلی کچہری پیر 27-03-2023صبع 9 بجے سے 11 بجے تک ریجنل آفس سوئی گیس حیات آباد پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ جس میں جنرل مینیجر سوئی گیس عدنان احمد پشاور کی عوام کے سوئی گیس کے حوالے سے شکایات اور مسائل سنیں گے۔ شہریوں سے گزارش کی جاتی ہے وہ مقررہ وقت پر تشریف لاکر اپنی شکایات اور مسائل کے حوالے سے حکام کو آگاہ کریں۔
پشاور سے مزید