• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیم کے شعبے کو مزید فعال بنایا جارہا ہے،ارشدایوب خان

پشاور ( آن لائن ) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان نے کہا ہے کہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے شعبے کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کیساتھ اس کی بہتری کیلئے اس میں دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق مربوط نظام لایا جا رہا ہے۔
پشاور سے مزید