• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد رمضان میں فلاحی کاموں میں پیش پیش دکھائی دے رہے ہیں۔ ہفتے کی شب کراچی میں انہوں نے جے ڈی سی دسترخوان کا دورہ کیا۔ شہریوں میں سحری کے تھال تقسیم کیے ، منتظمین کی درخواست پر نعت بھی سنائی۔ سرفراز احمد کے ساتھ شائقین گھل مل گئے اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔

اسپورٹس سے مزید