کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہوش علی، دانش سکندر اور ایم آبان نے اسکواش ٹائٹل جیت لئے، مہمان خصوصی عبدالرحمان نے انعامات تقسیم کئے۔ گرلز انڈر 19 کے فائنل میں مہوش علی نے سندھ کی دامیہ خان کو بوائز انڈر 15 فائنل میں کے پی کے دانش سکندر نے عبدالہادی گل کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔