• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ لکھپت: بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی خاتون دم توڑ گئی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)کوٹ لکھپت کے علاقہ میں بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ 80 سالہ خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دم توڑگئی ۔تاحال معمر خاتون کی شناخت ہیں ہوسکی ہے،پولیس کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔
لاہور سے مزید