• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیرنگٹن میں کتوں کے حملے میں لڑکی کے زخمی ہونے کے بعد تین افراد گرفتار

لندن (پی اے) گریٹر مانچسٹر میں کتوں کے حملے میں لڑکی کے زخمی ہونے کے بعد تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس واقعے کے بعد بچی کو ایکرز لین، کیرنگٹن میں ایک ہسپتال لے پہنچایا گیا۔ گریٹر مانچسٹر پولیس نے بتایا کہ تینوں افراد کو خطرناک کتوں کے مالک ہونے کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ افسران نے چار کتوں کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔ فورس نے مزید بتایا کہ ہسپتال زیر علاج لڑکی کی حالت اب بہتر ہے۔
یورپ سے سے مزید