• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی مرمت اور ضروری دیکھ بھال کے سلسلے میں 28 مارچ کو سریاب گرڈ اسٹیشن کے اولڈ سیٹلائٹ ٹاون فیڈر سے دن 12تا سہ پہر 3 بجے جبکہ 29 مارچ کو سریاب گرڈ اسٹیشن کے منی مارکیٹ فیڈر سے دن 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید