• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر نوراللہ موسی خیل اور ڈاکٹر یاسر خوستی نے میر وائس خان کاسی کی وفات پر تعزیت کی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر نوراللہ موسی خیل اور ڈاکٹر یاسر خوستی نے گزشتہ روز شہید وطن ایمل کاسی شہید کے بھائی ممتاز سماجی وقبائلی رہنماء اور صابق صوبائی وزیر ملک عنایت کاسی کے ماموں میر وائس خان کاسی کی وفات پر اُنکی رہائشگاہ جا کر تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید