• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ، جامعہ بلوچستان کا صوبے میں پہلا نمبر

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جامعہ بلوچستان نے یو آئی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں بلوچستان بھر کی جامعات میں پہلا نمبر حاصل کر لیا ہے رینکنگ کے مطابق اس سال 110 ممالک کی 4815 جامعات نے حصہ لیا جن میں پاکستان کی 139 جامعات شامل تھیں جن میں جامعہ بلوچستان نے ملک بھر میں 53 واں نمبر حاصل کیا جامعہ کی مجموعی رینکنگ اس طرح ہے ورلڈ نمبر1054، ملکی نمبر53ایشیائی ریجنل نمبر629 اورصوبائی نمبر (بلوچستان)اول۔
کوئٹہ سے مزید