• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران مشترکہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاک ایران مشترکہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 2026-28 مکمل۔الیکشن کمیشن کے مطابق جاوید رحیم پراچہ صدر،سید علی رضوی سنیئر نائب صدر،عطا اللہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید