• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں آج بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ، ژوب، قلات، خضدار، چمن، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، سبی، نصیر آباد، دالبندین، بارکھان، تربت، کیچ، آواران ،خاران، واشک، نوکنڈی، پنجگور گوادراور پسنی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زایدہ درجہ حرارت22،بارکھان 24، دالبندین30 ، گوادر28، قلات19، خضدار25،لسبیلہ 35، سبی32تربت34اور زیارت میں 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا،آ ج بدھ کوکوئٹہ، ژوب، قلات، خضدار، چمن، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، سبی، نصیر آباد، دالبندین، بارکھان اور نوکنڈی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید