• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیڈ کانسٹیبل محمدارشاد انتقال کرگیا

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) تھانہ نواب ٹاؤن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل محمد ارشاد دل کادورہ پڑنے سےانتقال کرگیا ۔