• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میو ہسپتال میں 8 بلین کا بجٹ قانون کے مطابق استعمال ہوا، ڈاکٹر محمود ایاز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز نے میو ہسپتال میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کی پوسٹ کے معاملہ کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کی پوسٹ ایس این ای 2018۔19 کے مطابق مکمل طور پر پراسیس اور قانون کے مطابق کی گئی جو کہ فنانس ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ صحت کی ہدایت کے مطابق کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ میو ہسپتال کے 8 بلین سے زائد کا بجٹ کا استعمال ضابطے کے عین مطابق ہوا۔، عوام بھرپور مزاحمت کریں گے۔نواز شریف ٹولہ پہلے بھی سپریم کورٹ اور مریم نواز نیب پر حملہ آور ہو چکا ہے۔اعلیٰ عدلیہ اور ججز پر دباؤ ڈال کر اپنے مرضی کے فیصلے حاصل کرنا نواز زرداری ٹولے کا پرانا طریقہ واردات ہے، پی ڈی ایم بلیک میل اور گھٹیا اور نیچ حرکتوں پر اتر آئی ہے۔پوری قوم عدلیہ کی پشت پر کھڑی ہے ۔حکمران جو مرضی کرلیں ان کے سامنے عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے۔