• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں امریکی اخبار کا رپورٹر جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے رپورٹر کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی شہری گرشکو وچ ایوان وال اسٹریٹ جرنل کے ماسکو بیورو کا نمائندہ ہے۔مذکورہ رپورٹر کو روسی وسطی شہر کاٹرینبرگ نامی شہر میں حراست میں لیا گیا ہے۔روسی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ امریکی رپورٹر پر امریکی حکومت کے مفادات میں جاسوسی کا شبہ ہے۔
یورپ سے سے مزید