ایران کی اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاری، اہم فوجی انٹیلی جنس مراکز نشانہ ہوں گے
ایران کا کہنا ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں جائز دفاع کے دائرہ کار میں موزوں اور تباہ کُن ردعمل دیا جائے گا، ایرانی ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا ہے۔۔