باکو (اے ایف پی، مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ نے باکو میں ایرانی سفارت خانے کے چارملازمین کو ناپسندیدہ شخصیات قراردے دیا ہے اور انہیں 48گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔