• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، اے ڈی پی کامرس امتحانات 15 مئی سے شروع ہوں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریاکے زیر اہتمام اے ڈی پی کامرس دوسالہ پروگرام سمسٹر سسٹم کے امتحانات 15مئی سے شروع ہوں گے بتایاگیا ہے کہ پہلا سمسٹر سیشن 2022-24،اور رپیٹ پہلا سیشن 2021-23تمام الحاق شدہ کالجز کا امتحان 15مئی سے شروع ہوگا جس کی ڈیٹ شیٹ آئندہ ہفتے جاری کی جائے گی ۔
ملتان سے مزید