ملتان (سٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان نے 400سے زائد بانسوں کی شجرکاری مکمل کر لی ،وحدت کالونی میں سو سے زائد درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی گئی ،اس موقع پر ایم ڈی ہارٹیکلچر کریم بخش نے کہا کہ شہر کی گرین بیلٹس اور پارکوں کے ساتھ ساتھ اوپن جگہوں اور جہاں پر شجرکاری کی ضرورت ہے شجرکاری کر رہے ہیں۔