• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف وکیل مصلح الدین خان ملتان میں اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل تعینات

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ملتان کے معروف وکیل مصلح الدین خان کو ملتان میں اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل تعینات کیا گیا ہے ،ان کے خاندان نے معروف قانون دان پیدا کئے ہیں جن میں چیف جسٹس امین الدین خان بھی شامل ہیں۔انہوں نے اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کردیا ۔
ملتان سے مزید