• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ کینٹ کے علاقے میں انسانی پیر کھلے میدان میں پایا گیا ،پولیس نے تدفین کردی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ کے علاقے انسانی پیر کھلے میدان میں پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس نے قبضے میں لیکر تدفین کردی ۔ کینٹ پولیس کو عبدالروف نے بتایا کہ گراونڈ میں ایک انسانی پیر دکھائی دیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور جانچ پڑتال کی گئی تو معلوم ہوا کہ قبرستان کی قبر میں انسانی پیر کو کتوں نے باہر نکالا ہوا تھا ۔جسے قبضے میں لیکر تدفین کردی۔
ملتان سے مزید