• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔

پاکستان قونصل ویلفیئر کے مطابق آگ گزشتہ رات ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ہوٹل میں لگی تھی۔

آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے۔

پاکستان قونصل ویلفیئر کا کہنا ہے کہ جاں بحق 2 عمرہ زائرین کا تعلق وہاڑی اور 2 کا قصور سے ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید