• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقے کے مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے، یو سی چیئرمین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) منتخب چیئرمین یو سی 2 اور جماعت اسلامی کے رہنما جمشید علی نے چیئرمین کا حلف اٹھانے کے بعداسکیم33یو سی 2 کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ کے عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس اعتماد پر میں اور میری ٹیم پورا اترے گی ،حلقے کے مسائل عوام کی مشاورت سے حل کرانے کی کوشش کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید