• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کی پہلی ترجیح شہروں کی ملانے والی سڑکوں کوملانا ہے،بلال افضل

لاہور(خصوصی رپورٹر)نگران وزیر مواصلات و ایکسائز بلال افضل نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی ترجیح بڑے شہروں کو ملانے والی سڑکوں کو مکمل کرنا ہے تاکہ معاشی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے۔ وہ گذشتہ روز ضلع قصور میں زیر تعمیر سڑکوں کا جائزہ لے رہے تھے۔
لاہور سے مزید