• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) میڈیکل اور دیگر پروفیشنل امتحانات کے پرچوں اور ایگزامینیشن میٹریل کی بحفاظت ترسیل کیلئے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور پاکستان پوسٹ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ۔
لاہور سے مزید