• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تقریب میں وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر احسن وحید راٹھور اور پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب معظم منصور نے معاہدے کی دستاویز پر دستخط کیے ۔ وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور نے کہا کہ 40ہزار سے زائد طلبہ اس سسٹم سے مستفید ہوں گے۔