• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم تکریم شہدا پاکستان کے موقع پر ریلی کا انعقاد، فنکاروں، سول سوسائٹی کی شرکت

کرچی(اسٹاف رپورٹر) یوم تکریم شہدا پاکستان کے موقع پر سی ویو پر عالیشان ریلی کا انعقاد کیا گیا،جس میں فنکاروں،سول سوسائٹی اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنےسبزہلالی پرچموں کے ساتھ افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کیا،شرکا نے پاکستان زندہ باد اورپاک آرمی زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
ملک بھر سے سے مزید