• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفقت اللّٰہ لانگوپاکستان ریڈ کریسنٹ بلوچستان کےچیئرمین مقرر

کوئٹہ (خ ن)گورنر بلوچستان سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے شفقت اللہ لانگو کو تین سال کیلئے پاکستان ریڈ کریسنٹ بلوچستان کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید