• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اہلیان بڈھ بیر

پشاور (لیڈی رپورٹر )اہلیان بڈھ بیر سپین جماعت نے افواج پاکستان کیساتھ اظہار یکجتی کرنے کیلئے پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا جسمیں کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی جسکی قیادت سلطان زیب نے کی شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر افواج پاکستان،پولیس اور سکیوڑٹی اداروں کے حق میں نعرے درج تھے ۔پاک فوج ملک کی سرحدوں کی ضامن ہے، پاک فوج،سکیورٹی اداروں اور پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔
پشاور سے مزید