• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے سکریننگ اور سرویلنس کا سلسلہ جاری ہے: ڈپٹی کمشنر

ملتان(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے ضلع بھر میں گھروں اور عوامی مقامات پر سخت سکریننگ اور سرویلنس کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں محکمہ صحت سمیت ضلعی محکموں کی خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات نہ کرنے والے پراپرٹی مالکان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔۔
ملتان سے مزید